0
Tuesday 11 May 2021 12:49

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، 3 نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، 3 نوجوانوں شہید
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فوجی کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران مقبوضہ وادی میں کورونا وائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 931984
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش