0
Monday 17 May 2021 11:46

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی ایک بار پھر شدید بمباری

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی ایک بار پھر شدید بمباری
اسلام ٹائمز۔ غزہ کی پٹی پر آج صبح اسرائیلی طیاروں نے  ایک بارپھر شدید بمباری کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 209 ہو گئی اور 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ لڑاکا طیاروں نے غزہ میں اہداف کو نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نےکم از کم 70 حملے کیے، اسرائیلی میزائل انتہائی گنجان آباد ساحلی علاقے میں گرے۔ دوسری جانب حماس نے بھی غزہ سے اسرائیلی آبادی پر جوابی راکٹ حملے کیے۔
خبر کا کوڈ : 932965
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش