0
Saturday 29 May 2021 21:20

یمن، مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز کیجانب سے جارح سعودی عرب کی حدود کے اندر وسیع کارروائی

یمن، مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز کیجانب سے جارح سعودی عرب کی حدود کے اندر وسیع کارروائی
اسلام ٹائمز۔ عرب خبررساں ایجنسی الاعلام الحربی نے یمنی مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز کی جانب سے جارح سعودی عرب کی جنوبی حدود کے اندر واقع خمیس مشیط و جیزان میں ہونے والے مزاحمتی آپریشن سے متعلق ویڈیو رپورٹ جاری کی ہے۔ یمنی میڈیا نے ویڈیو رپورٹ نشر کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ یمنی فورسز کی جانب سے شروع ہونے والا یہ سب سے بڑا زمینی آپریشن ہے جبکہ اس کے دوران جیزان کے جنوب میں واقع 40 سے زائد سعودی فوجی اڈے یمنی فورسز کے کنٹرول میں آ گئے ہیں۔

یمنی فورسز سرحدی حدود عبور کرتے ہوئے
 
 

جارح سعودی فوجی اتحادی فورسز کی نقل و حرکت کا جائزہ

یمنی فورسز کے اچانک حملے کا آغاز


یمنی حملے پر سعودی فورسز کا فرار
خبر کا کوڈ : 935216
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش