0
Wednesday 9 Jun 2021 08:40

امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بل منظور کر لیا

امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بل منظور کر لیا
اسلام ٹائمز۔ امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بل منظور کر لیا، بل بتیس کے مقابلے میں اڑسٹھ ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ ایک سو نوے ارب ڈالر کی مدد سے ٹیکنالوجی اور صنعتی میدان میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا، امریکی پیداوار اور تحقیق بڑھانے کے لیے پچاس ارب ڈالر اضافی خرچ کیے جائیں گے۔ بل منظوری کے لیے اب ایوان میں پیش کیا جائے گا۔امریکی حکومت اتحادیوں کی مدد سے بھی چین کا بڑھتا اثرورسوخ کم کرنے کی کوشش کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 937070
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش