0
Sunday 8 Aug 2021 22:22

کوئٹہ، ایک روز میں دوسرا دھماکہ

کوئٹہ، ایک روز میں دوسرا دھماکہ
اسلام ٹائمز۔ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرینا ہوٹل واقعے کے چند گھنٹوں بعد شہر میں دوسرا واقعہ ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ سریاب روڈ میں سدا بہار بس ٹرمینل کے قریب ہوا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق لہڑی سجی کے پاس ریڑھی پر دستی بم حملہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 947436
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش