0
Sunday 5 Sep 2021 21:52

ناصر شیرازی کا دورہ بھکر، تنظیمی مسئولین سے ملاقات

ناصر شیرازی کا دورہ بھکر، تنظیمی مسئولین سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے ضلع بھکر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ایم ڈبلیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع بھکر کے تنظیمی احباب کیساتھ مشترکہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی صورت حال سمیت تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سوالات کے جوابات دئیے گئے۔ علاوہ ازیں ناصر عباس شیرازی نے بھکر میں ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنماء مرحوم ملازم حسین کے اہلخانہ سے ملاقات اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 952310
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش