0
Tuesday 30 Nov 2021 11:40

ملکی معیشت مہنگائی کے دباؤ کا شکار ہے، وزارت خزانہ

ملکی معیشت مہنگائی کے دباؤ کا شکار ہے، وزارت خزانہ
اسلام ٹائمز۔ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.7 فیصد اضافے کے ساتھ پانچ ارب ایک کروڑ ڈالر ہو گیا۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سر پلس تھا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ آؤٹ لک کے مطابق ملکی معیشت مہنگائی کے دباؤ کا شکار ہے اور گزشتہ دو ماہ میں مہنگائی میں اضافہ ہوا اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ہوئی۔
 
خبر کا کوڈ : 966127
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش