0
Wednesday 29 Dec 2021 21:58

کوئٹہ، کسٹمز اور ایف سی کی کارروائی، 15 کروڈ کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ، کسٹمز اور ایف سی کی کارروائی، 15 کروڈ کا غیر ملکی سامان برآمد
اسلام ٹائمز۔ کسٹمز کوئٹہ اور سکیورٹی فورسز نے زیارت کراس کے قریب ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق زیارت کراس پر واقع کسٹمز چیک پوسٹ کے عملے اور ایف سی اہلکاروں نے مسلم باغ کے قریب ایک کاروان پر چھاپہ مارا۔ جس کے دوران ایک لاکھ 36 ہزار لیٹر غیر ملکی ڈیزل، پلاسٹک بیگز، سیگریٹس، جھالی، کپڑا، چائنیز نمک، تمباکو، بادام، کولر اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ کسٹمز حکام کے مطابق انتظامیہ کو دیکھ کر اسمگلرز فرار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 970990
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش