0
Saturday 15 Jan 2022 21:37

کوئٹہ، عدالت عالیہ کے حکم کے باوجود گیس کے بلوں میں سلو میٹر چارجز شامل

کوئٹہ، عدالت عالیہ کے حکم کے باوجود گیس کے بلوں میں سلو میٹر چارجز شامل
اسلام ٹائمز۔ عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے سلو میٹر چارجز پر پابندی کے باوجود سوئی سدرن گیس کمپنی نے کوئٹہ کے صارفین کے بلوں میں سلو میٹر چارجز شامل کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ مہینے کوئٹہ کے عوام نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف سلو میٹر چارجز بھیجنے پر کیس کیا تھا۔ جس میں عدالت عالیہ نے سلو میٹر چارجز پر پابندی عائد کرتے ہوئے کمپنی کو فوری طور پر سلو میٹر چارجز کو روکنے اور لوگوں کے پیسے واپس کرنے کا حکم دیا۔ ایس ایس جی سی نے اس بار پھر بل میں سلو میٹر چارجز شامل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 973799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش