2
1
Tuesday 28 Jun 2022 22:03

پاکستان کی خارجہ پالیسی، ماہر عالمی امور پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمعروف تجزیہ کار و ماہر عالمی امور پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر پاکستان کی معروف درسگاہ جامعہ کراچی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے سربراہ رہ چکے ہیں، وہ تیس سال سے زائد عرصے سے جامعہ کراچی سے وابستہ رہے، انہوں نے ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی جامعہ کراچی سے ہی کیا، وہ جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ اور جامعہ کراچی ہی کے ایریا اسٹڈی سینٹر برائے یورپ کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں، وہ مختلف موضوعات پر 20 سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور یورپ، مشرق وسطیٰ سمیت عالمی ایشوز پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ روانہ کی بنیاد پر قومی اخبارات و میگزین میں انکے کالم شائع ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز“ نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ماضی، حال اور مستقبل سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے جامعہ کراچی میں انکی رہائشگاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1001452
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سیدہ موسوی
Pakistan
سلام
پروفیسر صاحب نے واقعی ایک حساس موضوع پر بہترین و جامع گفتگو کی۔
Pakistan
بہترین انٹرویو، پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر ہمارے استاد رہے ہیں۔ اللہ سلامت رکھے۔ ہم جو آج تھوڑا بہت لکھنا جانتے ہیں، اس کا سہرا انہی کے سر ہے۔
ہماری پیشکش