0
Monday 25 Mar 2024 15:51

عالمی یوم القدس سے متعلق معروف اہلحدیث رہنما علامہ مرتضیٰ رحمانی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمعروف اہلحدیث رہنماء علامہ مرتضیٰ خان رحمانی پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم متحدہ علماء محاذ کے سینئر نائب صدر ہیں، وہ مرکزی جماعت الحدیث پاکستان کے رہنما، اہلحدیث رابطہ کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر اور اتحاد ملت ختم نبوت فورم پاکستان کے مرکزی کنوینر بھی ہیں، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی کا شمار پاکستان میں اتحاد بین المسلمین اور فلسطین کاز کیلئے فعال شخصیات میں ہوتا ہے۔ ”اسلام ٹائمز“ نے حضرت امام خمینیؒ اور عالمی یوم القدس کی مناسبت سے علامہ مرتضیٰ خان رحمانی کا خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1124406
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش