0
Thursday 11 Jun 2020 23:56

ایم پی اے سید حسن مرتضیٰ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپیپلزپارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ رکن پنجاب اسمبلی ہیں، بنیادی تعلق رجوعہ سادات چنیوٹ سے ہے، گذشتہ چالیس سال سے سیاست کر رہے ہیں، گذشتہ روز حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی میں جنت القبیع کی دوبارہ تعمیر کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی، جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، اس قرارداد کے بعد ہزاروں افراد نے حسن مرتضیٰ کو مبارکباد پیش کی، اس قرارداد میں رکن پنجاب اسمبلی نے یہاں تک کہا کہ اگر سعودی حکومت جنت البقیع کی تعمیر کی اجازت دیتی ہے تو وہ بطور محرک اس کار خیر کے تمام اخراجات برداشت کرنے کیلئے تیار ہیں، اسلام ٹائمز نے سید حسن مرتضیٰ سے ایک خصوصی ویڈیو انٹرویو کیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 868046
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش