1
1
Sunday 26 Jul 2020 22:29

پنجاب اسمبلی میں پاس ہونیوالا بل بدنیتی پر مبنی ہے، ڈاکٹر محمد حسین اکبر

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر تحریک حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ ہیں۔ وہ متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے رکن ہیں جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل میں بھی رہ چکے ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز پر ملت جعفریہ کا موقف مدلل انداز میں پیش کرتے ہیں، اپنی دبنگ شخصیت کے باعث حکومتی اور مذہبی حلقوں میں اپنے خاص پہچان رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد حسین اکبر درجنوں کتب کے مصنف و مولف بھی ہیں جبکہ اتحاد امت کیلئے بھی کوشاں رہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے حالیہ صورتحال پر ان کیساتھ گفتگو کی، جو ناظرین کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 876697
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Ali
Iran, Islamic Republic of
سلام علیکم و رحمۃ اللہ
بہت بہترین پیشرفت ہے ویڈیو انٹرویو کی۔۔۔ کچھ امپرومینٹ کی ضرورت ہے لیکن اس کے باوجود قابل ستائش قدم ہے۔
ہماری پیشکش