0
Saturday 7 Nov 2020 19:10

لاہور، شب شہداء کے موقع پر اسکاوٹس کی پریڈ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 49 ویں سالانہ کنونشن کے موقع پر شب شہداء کا انعقاد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کنونشن میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ واضح رہے کہ اسکاوٹس کو حیدرؑ، مہدیؑ اور القدس دستون میں تقسیم کیا گیا تھا، جنہوں نے باری باری سلامی دی، ترانے پڑھے گئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 896424
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش