0
Monday 30 Nov 2020 22:43

نتن یاہو کے خفیہ سعودی دورے سے متعلق علامہ احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین علامہ سید احمد اقبال رضوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تربیت کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں سرنجام دے چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کیساتھ اسرائیلی حکومتی وفد کے حالیہ خفیہ سعودی عرب کے دورے سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی ویڈیو انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 900895
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش