1
Saturday 30 Jan 2021 23:04

جے یو آئی کے رہنماء سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا عطاء الرحمان کا بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، وہ جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہونے کے علاوہ جے یو آئی خیبر پختونخوا کے امیر بھی ہیں۔ مولانا صاحب اسوقت سینیٹ کے رکن ہیں اور ماضی میں رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر سیاحت کی ذمہ داریاں بھی ادا کرچکے ہیں۔ مولانا عطاء الرحمان صاحب نرم مزاج اور میڈیا دوست شخصیت بھی ہیں، ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے مولانا عطاء الرحمان سے بعض ملکی اور بین الاقوامی امور پر ایک ٹیلی فونک انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 913330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش