0
Friday 18 Jun 2021 22:11

ایران کے صدارتی انتخابات، پاکستان سنی تحریک کے رہنماء فہیم الدین شیخ کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفہیم الدین شیخ پاکستان سنی تحریک کے میڈیا انچارج اور مرکزی رابطہ کمیٹی کے اہم رکن ہیں، مسلمانوں کو جوڑنے اور اتحاد بین المسلمین کیلئے انکی کوششیں قابل ذکر ہیں، مختلف محافل اور تقاریب میں وہ ہمیشہ قانون الہیٰ اور سرکار دو عالم (ص) کی سیرت مبارکہ پر عمل کی بات کرتے ہیں، ایران کے انتخابات اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے موضوع پر ان سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 938757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش