0
Saturday 31 Jul 2021 23:13

کورونا کا پھیلاٶ، زیارت پالیسی پر سید علی عباس جعفری کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید علی عباس جعفری الزہراء انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹوورز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں، وہ گذشتہ بیس سال سے اس پیشے سے منسلک ہیں، وہ نہ صرف ایران، عراق، شام اور سعودی عرب کے مقدس مقامات کی زیارات کیلئے سفری سہولیات فراہم کرتے ہیں بلکہ عمرہ اور حج کے حوالے سے بھی خاص شہرت رکھتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے سید علی عباس جعفری سے عراق کی نئی زیارتی ویزا پالیسی کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 946148
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش