0
Monday 25 Oct 2021 17:27

عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کے شرکاء کے تاثرات

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ

ملی یکجہتی کونسل اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”عشق پیغمبر اعظم ﷺ مرکزِ وحدت مسلمین“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس ہوئی، کانفرنس سے ملک بھر سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی دینی شخصیات، رہنماوں، سیاسی رہنماوں اور عام افراد نے شرکت کی، اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے اسلام ٹائمز کیلئے عام شرکاء سے بات چیت کی، جس کا احوال اس ویڈیو رپورٹ میں جانیئے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 960418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش