صحافیوں سے گفتگو میں نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ہر جبر، ظلم اور انسانی قتل عام کی امریکہ، برطانیہ اور بعض دیگر ممالک کھل کر حمایت کر رہے ہیں۔ امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطینی کی مستقبل رکنیت کی قرارداد ویٹو کرکے انسانیت سوز جرائم ...
روسی حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ نائب وزیر دفاع نے کس سے رشوت لی اور کتنی رقم لی تاہم کہا گیا ہے کہ گرفتاری کا مطلب یہ ہے کہ تیمور ایوانوف نے کم سے کم دس لاکھ روبل یعنی تقریبا تیس لاکھ روپے رشوت لی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے سینیئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کے نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کے ارادے سے متعلق بیان کو بھی غلط قرار دیا تھا۔
نائب ترجمان محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واضح کیا کہ ایران سے تجارت کرنیوالوں پر ممکنہ پابندیاں لگ سکتی ہیں، تمام ممالک کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، تاہم پاکستان خارجہ پالیسی کے تحت ایران کیساتھ معاملات دیکھ سکتا ہے۔
جوبائیڈن نے ایک بیان میں بل کی منظوری کو سراہتے ہوئے کہا کہ "یہ قوم اور دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے اہم ہے، ہم اپنے اتحادیوں کی حمایت کرتے ہیں، جو حماس اور روسی صدر ولادیمیر پوتن جیسے ظالموں کے خلاف اپنا دفاع کر رہے ہیں۔"
وفاقی وزیر قانون کا قومی اسمبلی اجلاس میں کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک آبی معاہدہ ہے۔ دریائے روای پر پانی کا حق بھارت کا ہے اس میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ اس معاملے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع نہیں کرسکتے۔...
محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج سے27 اپریل کے دوران کوئٹہ، زیارت، شیرانی، موسیٰ خیل، نوشکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان، کوہلو اور سبی میں ...
ملکی ضرورت سے زائد شوگر برآمد کی درخواست کا جائزہ لینے کے ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے وزیر داخلہ اور صوبائی حکومتوں کو چینی کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کی وزیراعظم نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے حکم دیا کہ چینی ...
وزیر قانون اعظم صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں پیش کریں گے جبکہ صدر کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک بھی ایوان میں پیش کی جائے گی۔
سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں سے 3 سال تک سزا پانے والے ملزمان کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ عدالت نے عید الفطر سے قبل ایک سال تک سزا پانے والے 20 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران نئے معاہدوں میں اگر پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جمیلہ علم الہدیٰ نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانی خواتین بھی اسلامی حجاب کی جانب مائل ہیں، ایران میں اسلامی انقلاب سے بھی برسوں قبل پاکستان بھی اسلامی بنیادوں پر وجود میں آیا تھا۔...
یہ واقعہ اس لحاظ سے حیران کن ہے کہ اس قدر ہائی پروفائل سطح پر غیر ملکی صدوُر عموماً وائس چانسلرز سے ملاقات نہیں کرتے اور مہمان صدر ابراہیم رئیسی کا پروٹوکول ہٹا کر ڈاکٹر خالد عراقی سے ملاقات کرنا یقینی طور پر ایک منفرد واقعہ ہے۔
وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے پاکستان کے عوام کی جانب سے ہرمشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کو سراہا اور کہا کہ ایرانی قوم پاکستان کیلئے محبت کے جذبات رکھتی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران کو اعزازی ڈگری دینے پر جامعہ کراچی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کیونکہ یہ جامعہ کراچی کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو اعزازی ڈگری دی جا رہی ہے۔
ترجمان تحریک انصاف کے مطابق 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد فارم 47 خلاف قانون کئی روز تک جاری نہیں ہوئے۔ ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا انتہائی حیرت انگیز ہے۔ یہ جعلی فارم دھونس اور دھاندلی کے ذریعے پہلے ہی تیار کئے جا چکے تھے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ، خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج نے چیف جسٹس کو سفارش کردی۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے شیر افضل مروت کے نام سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کی مخالفت کر دی۔ حکومت عامر ڈوگر کو چیئرمین پی اے سی بنانے پر تیار ہے۔