0
Thursday 18 May 2023 20:35

شہباز شریف اور ابراہیم رئیسی کی ملاقات

  • شہباز شریف اور ابراہیم رئیسی کی ملاقات، پاک ایران تجارت کے فروغ پر گفتگو

    شہباز شریف اور ابراہیم رئیسی کی ملاقات، پاک ایران تجارت کے فروغ پر گفتگو

اسلام ٹائمز۔ وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان مند-پشین مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ پاکستانی وفد میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر توانائی خرم دستگیر خان، وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب، وزیرِ مملکت برائے پیٹرلیم ڈاکٹر مصدق ملک، وزیرِاعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل، بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکینِ پارلیمنٹ سردار خالد حسین مگسی اور زبیدہ جلال  شامل تھے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت دیگر ایرانی حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاکستان ایران دو طرفہ تعلقات بالخصوص تجارت کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1058625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش