0
Monday 19 Feb 2024 20:38

پاراچنار، پیواڑ کے محاصرہ ختم کرنے کیلئے احتجاج

  • پاراچنار، پیواڑ کے محاصرہ ختم کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    پاراچنار، پیواڑ کے محاصرہ ختم کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مختلف تنظیموں کے رہنماوں اور کارکنوں نے علاقہ پیواڑ کے محاصرہ ختم کرنے اور بے گناہ گرفتار کئے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ضلع کرم کے پارلمینٹرینز نے بھی پیواڑ کا محاصرہ ختم کرنے اور بے گناہ گرفتار کئے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے رہنماوں صمند علی، ذیشان حیدر اور دیگر نے کہا کہ پیواڑ میں فائرنگ کے واقعے کے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لینا اور ایف آئی آر میں نامزد افراد کے علاوہ پورے علاقے کی پکڑ دھکڑ افسوسناک ہے۔ انہوں نے بے گناہ گرفتار کئے گئے افراد کو فوری رہا کرنے اور عام شہریوں کو گرفتار کرنے کا سلسلہ بند کر نےکا مطالبہ کیا۔ رہنماوں نے علاقے کا محاصرہ بھی فوری طور ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1117249
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش