0
Saturday 23 Jun 2018 13:34

لاپتا افراد کیس، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان سپریم کورٹ طلب

لاپتا افراد کیس، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان سپریم کورٹ طلب
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کل اتوار کو چھٹی کے روز بھی عدالت لگائیں گے اور سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد کیس کی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ نے کل سماعت میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے صوبائی سربراہان کو بھی طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 733033
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش