1
0
Wednesday 29 Oct 2014 15:52

مزرعہ شیخ العمری

  • مدینہ منورہ میں مزرعہ و مسجد شیخ العمری کے دلکش مناظر

    مدینہ منورہ میں مزرعہ و مسجد شیخ العمری کے دلکش مناظر

اسلام ٹائمز۔ گنبد خضراء روضہ رسولؐ خدا (مسجد نبویؐ) سے صرف بیس منٹ کے پیدل فاصلے پر علی ابن ابی طالبؑ روڈ پر مستشفی الزھراء علیہا سلام کے نام سے موسوم کئی منزلہ ایک بڑا ہسپتال واقع ہے، جس کے ساتھ ہی تھوڑے فاصلے پر بائیں جانب ایک بہت بڑا مزرعہ (باغیچہ) ہے، جسے مقامی لوگ مزرعہ محمد علی العَمری کے نام سے پکارتے ہیں، اکثر ٹیکسی ڈرائیوروں کو بھی اس کا علم ہے، مسجد نبوی سے فی کس چار یا پانچ ریال کرایہ لیتے ہیں، اور مسافر کے سوار ہوتے ہی، وہ شیعوں والی مسجد، وہ شیعوں والا مرکز اور وہ شیعوں والا مزرعہ وغیرہ جیسے الفاظ سے تعارف کراکر اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں۔ اسے باغ کہیں یا باغیچہ، مگر ہے بہت بڑا۔ ارد گرد دیوار ہے، جبکہ اندر کھجور کے بے شمار درخت ہیں اور ہر طرف صاف شفاف پانی کی ندیاں بہتی ہیں۔ ندیاں قدرتی چشمے کی نہیں بلکہ متعدد ٹیوب ویلز کے ذریعے نکالے جانے والے پانی سے جاری رہتی ہیں۔ جو غالباً صرف نماز ہی کے اوقات میں آنیوالے سیاحوں اور زائرین کے لئے چلائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 417010
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
ایک تھا بادشاہ، اسکے کے کئی وزیر مشیر تھے، جن میں سے کچھ بڑے کچھ چھوٹے، ان میں سے جو سب سے بڑے تین تھے نا، ایک دن بادشاہ نے ان تین وزراء کو اپنے پاس دربار میں بلایا اور حکم دیا کہ تینوں ایک ایک تھیلا لے کر باغ میں داخل ہوں اور وہاں سے بادشاہ کے لئے مختلف اچھے اچھے پھل جمع کریں۔
وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران رہ گئے اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر الگ الگ باغ میں داخل ہوگئے۔
پہلے وزیر نے کوشش کی کہ بادشاہ کے لیے اسکی پسند کے مزیدار اور تازہ پھل جمع کرے اور اس نے کافی محنت کے بعد بہترین اور تازہ پھلوں سے تھیلا بھر لیا۔
دوسرے وزیر نے خیال کیا کہ بادشاہ ایک ایک پھل کا خود تو جائزہ نہیں لے گا کہ کیسا ہے اور نہ ہی پھلوں میں فرق دیکھے گا۔
اس لئے اس نے بغیر فرق دیکھے جلدی جلدی ہر قسم کے تازہ اور کچے اور گلے سڑے پھلوں سے اپنا تھیلا بھر لیا۔
اور تیسرے وزیر نے سوچا کہ بادشاہ کی توجہ صرف تھیلے کے بھرنے پر ہوگی۔ اس کے اندر کیا ہے، اسے بادشاہ نہیں دیکھے گا۔
یہی سوچ کر وزیر تھیلے میں گھاس پُھوس اور پتے بھر لئے اور محنت سے بچ گیا اور وقت بچایا۔
دوسرے دن بادشاہ تینوں وزراء کو اپنے تھیلوں سمیت دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا۔
جب تینوں دربار میں حاضر ہوئے تو بادشاہ نے تھیلے کھول کر بھی نہ دیکھے اور حکم دیا کہ تینوں کو ان کے تھیلوں سمیت 1 ماہ کے لئے دور دراز جیل میں قید کر دو۔
اب اس دور دراز جیل میں تینوں کے پاس کھانے پینے کے لئے کچھ نہیں تھا، سوائے اس تھیلے کے جو انھوں نے جمع کیا تھا۔
اب پہلا وزیر جس نے اچھے اچھے پھل چن کر جمع کئے تھے، وہ مزے سے اپنے انہیں پھلوں پر گزارہ کرتا رہا۔ یہاں تک کے 1 ماہ باآسانی گزر گیا۔
اور دوسرا وزیر جس نے بغیر دیکھے تازہ خراب تمام پھل جمع کئے تھے۔ اس کے لئے بڑی مشکل پیش آئی۔ کچھ دن تو تازہ پھل کھا لئے لیکن پھر کچے اور گلے سڑے پھل کھانے پڑے، جس سے وہ بہت زیادہ بیمار ہوگیا اور اسے بہت تکلیف اٹھانی پڑی۔
اور تیسرا وزیر جس نے اپنے تھیلے میں صرف گھاس پُھوس ہی جمع کیا تھا۔ وہ کچھ دن بعد ہی بھوک سے مرگیا کیونکہ اس کے پاس کھانے کو کچھ نہ تھا۔
اب
آپ اپنے آپ سے پوچھیے
آپ کیا جمع کر رہے ہیں؟
آپ اس وقت اس باغ میں ہیں۔
جہاں سے آپ چاہیں تو نیک اعمال اپنے لئے جمع کریں اور چاہیں تو خراب اعمال؟
مگر یاد رہے جب بادشاہ کا حکم صادر ہوگا،
تو آپ کو اپنی جیل قبر میں ڈال دیا جائے گا۔
اس جیل میں آپ اکیلے ہونگے، جہاں آپ کے ساتھ صرف آپ کے اعمال کی تھیلی ہوگی، تو جو آپ نے جمع کیا ہوگا، وہی آپ کو وہاں کام دے گا۔
تو آج تھوڑی سی محنت کرکے اچھی اچھی چیزیں یعنی نیک اعمال جمع کرلیں اور وہاں آسانی اور آرام والی زندگی گزاریں۔
ہماری پیشکش