تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر ہفتہ اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
بھارت کی معروف و مشہور سیاسی و سماجی تجزیہ نگار و سماجی کارکن کا اسلام ٹائمز کو ارسال کردہ ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ کشمیری نوجوانوں کو جیلوں میں رکھ کر انکے مستقبل کو تباہ کیا جارہا ہے، مودی حکومت نے کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے اور دفعہ 370 کا خاتمہ ...
جمہوری اسلامی ایران کا صہیونی اسرائیل پر حملہ، گٹھ جوڑ یا گیم کا حصہ؟ پس پردہ حقائق کیا ہیں؟ کیا ایران نے اسرائیل سے بدلہ لے لیا؟ ایران کے حملے پر ناخوش و بیزار کون اور کیوں؟ بعض عناصر ایران کے حملے کو ناکام یا گٹھ جوڑ کیوں قرار دے رہے ہیں؟ ابھی بھی ...
اسلام ٹائمز: یادگار پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے اسرائیل پر حملے پر ایران کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ 57 اسلامی ممالک میں ایران واحد ملک ہے، جس نے پہلی مرتبہ اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا اور فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار کی۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں نامور صحافی ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کرکے اسرائیل کو پیغام دے دیا ہے کہ اب اسے اپنے عمل کی سزا بھگتنی ہوگی، اسرائیل بدمعاشی کرتا ہے، کسی عالمی قانون کا کوئی لحاظ نہیں کرتا۔
اسلام ٹائمز: احتجاجی مظاہرے سے صدر آئی ایس او طالبات کراچی ڈویژن، معروف اہلسنت عالم مفتی شہریار داؤد، معروف عالم دین و رہنماء ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان مولانا صادق رضا تقوی اور مذہبی اسکالر عظمیٰ زیدی نے خطاب کیا۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سید ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ پہلی بار رولز آف گیم تبدیل ہوئے ہیں، پہلے جب بھی اسرائیل حملہ کرتا تھا تو اسے جواب نہیں ملتا تھا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک ساتھ کھڑے ہوجاتے تھے، مگر اس بار سب کچھ تبدیل ...
اسلام ٹائمز: امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی اشک شوئی کیلئے ایران کیخلاف بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے اپنی طاقت کا جس انداز سے مظاہرہ کیا ہے، اسکا ازالہ ان ہتھکنڈوں سے نہیں ہوسکتا۔ ایران کا جوابی اقدام کیا ہوسکتا ہے، تفصیلات اس ویڈیو ...
ڈان اخبار سے تعلق رکھنے والے صحافی اسد ملک کا کہنا تھا کہ سائفر کیس اپیل میں ٹھہرتا ہوا نظر نہیں آرہا، سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں ثابت کیا ہے کہ کیس سیاسی نوعیت کیا ہے، سائفر کیس پر اگر مقدمہ بنتا بھی تھا وہ وزارت خارجہ نے بنانا تھا اور آئی بی نے ...
اسلام ٹائمز: ایران کی جانب سے غاصب صہیونی حکومت پر میزائلوں اور ڈرونز کے کامیاب حملوں کی خوشی میں تحریک حسینی کے زیراہتمام پاراچنار میں جشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں سیاسی مذہبی اور سماجی تنظیموں کے علاوہ عوام اور جوانوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔
مقبوضہ کشمیر وسطی ضلع بڈگام کے میرواعظ اور پیس اینڈ یونٹی فورم کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ وحدت اسلامی کے نتیجے میں ہی مسلمانوں کے تمام مسائل کا حل ممکن ہے، فلسطین کے مسئلہ کو انسانی بنیادوں پر دیکھا جانا چاہیئے ...
عدت سمیت دیگر کیسز پر مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تمام کیسز سیاسی ہیں، عمران خان کو ڈیل کی آفریں ہوئی ہیں، آٹھ فروری سے پہلے بھی کہا گیا، بعد میں بھی کہا گیا، عمران خان نے واضح پیغام دیا کہ میرا فیصلہ عوام پاکستان کریں گے، ہم کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔...
اسلام ٹائمز: شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے اور وہی حق ایران نے استعمال کرتے ہوئے غاصب ریاست کو اس ذلت بھری شکست سے دوچار کیا، ہم مسلمانان پاکستان تمام مقاومتی گروہ جو اس وقت ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی مظاہرے میں شہر بھر سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور اقلیتی رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ زمینی مسائل پر غفلت برتنے کی وجہ سے مقامی قبائل کے مابین کشت و خون ہوتا ہے، جسکی تمام تر ذمہ داری حکومت ہی پر عائد ہوتی ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ کرم سمیت پاکستان میں کہیں بھی زینبیون یا فاطمیون کا کوئی فزیکل وجود نہیں،...
اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد تہران میں ایرانی شہری خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام ایران کے پرچم لیکر سڑکوں پر آگئے اور جشن بھی منایا۔ دوسری جانب لبنانی دارالحکومت بیروت میں بھی اسرائیل پر ڈرونز حملوں کی خوشی ...
اسرائیل نے ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کیلئے بند کردیا ہے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ صرف ڈرون طیاروں تک محدود نہیں بلکہ کروز میزائل کی شکل میں بھی ہوگا۔ دوسری جانب صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ...