0
Tuesday 16 Apr 2024 13:00

مشیر خیبرپختونخوا مشعال یوسفزئی کا عمران خان کے کیسز پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمشعال یوسفزئی مشیر خیبرپختونخوا ہیں، عمران خان کے کیسز میں ہمیشہ عدالت میں پیش ہوتی ہیں، بطور پیشہ وکیل ہیں۔ عمران خان نے انہیں مخصوص نشست پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بھی بنایا اور مشیر بھی۔ عدت سمیت دیگر کیسز پر مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تمام کیسز سیاسی ہیں، عمران خان کو ڈیل کی آفریں ہوئی ہیں، آٹھ فروری سے پہلے بھی کہا گیا، بعد میں بھی کہا گیا، عمران خان نے واضح پیغام دیا کہ میرا فیصلہ عوام پاکستان کریں گے، ہم کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1129022
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش