0
Wednesday 25 Oct 2023 11:07

جامعہ کشمیر، 24 اکتوبر یوم تاسیس کے حوالے سے سیمینار

  • جامعہ کشمیر میں 24 اکتوبر یوم تاسیس کے حوالے سے سیمینار

    جامعہ کشمیر میں 24 اکتوبر یوم تاسیس کے حوالے سے سیمینار

اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے 76 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جامعہ کشمیر مظفرآباد کے زیراہتمام سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس سید منظور حسین گیلانی، آزاد حکومت کے وزیر دیوان علی چغتائی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی، جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت کے چیئرمین راجہ نجابت حسین سمیت دیگر مقررین نے 1947ء کی مسلح جدوجہد کے بعد پانچ ہزار مربع کلومیٹر علاقے کی آزادی کے بعد 24 اکتوبر 1947ء کے دن سردار محمد ابراہیم خان کی قیادت میں پہلی آزاد حکومت کے قیام کو کشمیر کی تحریک آزادی کا اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے تحریک آزادی کے قائدین اور حکومت کے بانیان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مقررین نے بدلے ہوئے حالات میں 24 اکتوبر1947ء کو قائم ہونے والی حکومت کے چارٹر کے مطابق تحریک آزادی کشمیر کو نئے خطوط پر استوار کرنے، تحریک کے بیس کیمپ کی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں مئوثر کرادار ادا کرنے اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے بیس لاکھ کشمیری تارکین وطن کی طاقت کو تحریک آزادی کشمیر کی سفارتی و سیاسی حمایت کے لیئے مئوثر انداز میں استعمال کرنے کی حکمت عملی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے جامعہ کے اُساتذہ اور طلبہ پر زور دیا کہ ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور میں ابلاغ عامہ جیسے جدید ذرائع کو کشمیر کاز کیلئے استعمال کریں۔
خبر کا کوڈ : 1090957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش