0
Saturday 28 Oct 2023 00:12

قم المقدس، فلسطین مظلوم و مقتدر

  • قم المقدس، فلسطین مظلوم مقتدر کانفرنس کی تصاویر

    قم المقدس، فلسطین مظلوم مقتدر کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ حماس کی جانب سے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے کامیاب آغاز کے بعد پوری دنیا میں مظلوم و مجاہد فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے طلاب و علمائے کرام، دفتر قائد ملت جعفریہ، مجلس وحدت مسلمین، تحریک بیداری امت مصطفیٰ، مدرسہ امام علیؑ، مدرسہ الامام المنتظر، مدرسہ ثقلین، جامعہ بعثت، جامعہ الولایہ، جامعہ امامؑ القائم، امام المتقینؑ، مدرسہ صاحب الزمان، جامعہ حیدر کرارؑ، جامعہ روحانیت سندھ، پنجاب، بلوچستان، گلگت، کے پی کے اور بلتستان، طلاب کشمیر، طلاب کوئٹہ، موسسہ الصادق کراچی کے زیراہتمام منعقد ہوئی۔ مدرسہ حجتیہ کی مسجد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے مجلس خبرگان کے رکن حجتہ الاسلام و المسلمین حاج ابولقاسم دولابی، آقائی علی رضا کمیلی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں معروف نحہ خوان سید علی صفدر رضوی ترانہ شہادت پڑھا، جبکہ صائب جعفری اور عباس ثاقب اشعار مقاومت پیش کیے۔  واضح رہے کہ چند روز قبل حوزہ علمیہ قم میں زیرتعلیم پاکستانی طلاب کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں احتجاجی ریلی بھی منعقد کی گئی ہے اور اردو زبان دنیا میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آواز حق بھی بلند کی جا رہی ہے۔

مدرسہ ججتیہ کے مسجد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس میں علمائے کرام اور طلبہ کے علاوہ بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، جنہوں نے فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ مسجد کے دروازے پر زمین پر امریکہ اور اسرائیل کے پرچم بنائے گئے تھے اور استقبالیہ کے ساتھ ہی شہدا کی تصاویر آویزاں تھیں، جن کیساتھ چراغ روشن تھے۔ مقررین نے حماس کی جرات و بہادری کو مثالی قرار دیتے ہوئے علم اسلام بالخصوص حکومتوں پر زور دیا کہ ناجائز صیہونی ریاست کے مقبوضہ فلسطین پر تسلط کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ کانفرنس کے نقیب مولانا زین عباس خان اشعار اور نعروں کے ذریعے جذبات کو گرماتے رہے۔
خبر کا کوڈ : 1091550
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش