0
Wednesday 29 Nov 2023 18:44

سکردو، اسلامی تحریک کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس

  • اسلامی تحریک بلتستان کے زیر اہتمام سکردو میں سبسڈی معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

    اسلامی تحریک بلتستان کے زیر اہتمام سکردو میں سبسڈی معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام ٹارگٹڈ سبسڈی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں کل جماعتی اتحاد کی کوآرڈییشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر غلام حسین اطہر، ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صوبائی صدر آغا علی رضوی، اسلامی تحریک بلتستان کے چیف آرگنائزر شیخ رضا بہشتی، شیخ احمد حسین ترابی، انجمن امامیہ کے شیخ زاہد حسین زاہدی، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین نجف علی، محمد علی دلشاد، ڈسٹرکٹ بار ایسوس ایشن کے صدر محمد علی مرغوب، آصف ناجی ایڈووکیٹ، تحریک انصاف کے رہنما یوسف نمبردار، تقی اخوند زادہ، انجمن اہل سنت کے ریاض غازی، سرکردہ گمبہ سکردو کے اخوند فرمان، اسلامی تحریک کھرمنگ کے آغا اکبر شاہ، تحریک پاسداران کے صدر وزیر حسنین سمیت بلتستان سے تعلق رکھنے والی تمام سیاسی، مزہبی، قومی تاجر تنظیموں، مذہبی انجمنوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 
خبر کا کوڈ : 1099069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش