0
Wednesday 6 Dec 2023 18:54

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس

  • سپیکر اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

    سپیکر اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

  • وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان ایوان سے خطاب کرتے ہوئے

    وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان ایوان سے خطاب کرتے ہوئے

  • اپوزیشن لیڈر کاظم میثم خطاب کرتے ہوئے

    اپوزیشن لیڈر کاظم میثم خطاب کرتے ہوئے

  • رکن اسمبلی جاوید علی منوا اظہار خیال کرتے ہوئے

    رکن اسمبلی جاوید علی منوا اظہار خیال کرتے ہوئے

  • حاجی شاہ بیگ

    حاجی شاہ بیگ

  • رکن اسمبلی فتح اللہ خان

    رکن اسمبلی فتح اللہ خان

  • حاجی رحمت خالق

    حاجی رحمت خالق

  • وزیر خوراک غلام محمد اظہار خیال کرتے ہوئے

    وزیر خوراک غلام محمد اظہار خیال کرتے ہوئے

  • وزیر برقیات مشاق حسین

    وزیر برقیات مشاق حسین

  • رکن اسمبلی راجہ زکریا خان اظہار خیال کرتے ہوئے

    رکن اسمبلی راجہ زکریا خان اظہار خیال کرتے ہوئے

  • اسلامی تحریک کے رکن اسمبلی محمد ایوب وزیری

    اسلامی تحریک کے رکن اسمبلی محمد ایوب وزیری

  • صوبائی وزیر دلشاد بانو

    صوبائی وزیر دلشاد بانو

  • وزیر داخلہ شمس الحق لون ایوان سے خطاب کرتے ہوئے

    وزیر داخلہ شمس الحق لون ایوان سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا 27 واں اجلاس سپیکر نزیر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں شروع ہو چکا ہے۔ اجلاس کے پہلے دن سانحہ چلاس کے حوالے سے ایوان میں گرما گرمی ہوئی۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ دہشتگردی کے معاملے پر مزید غور اور لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے آج دوسرے روز ایوان کا ان کیمرہ اجلاس بلا لیا گیا جو اس وقت جاری ہے۔ ان کیمرہ اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ارکان اسمبلی کو دہشتگردی اور امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ یاد رہے کہ چلاس ہڈور کے مقام پر گزشتہ دنوں نامعلوم دہشتگردوں نے مسافر بس پر فائرنگ کرکے دس افراد کو شہید کر دیا تھا۔ سانحہ میں بیس کے قریب مسافر زخمی بھی ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1100840
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش