1
0
Thursday 11 Jan 2024 20:08

یمن میں زندگی کی ایک جھلک

  • صنعاء، یمن کا داراحکومت

    صنعاء، یمن کا داراحکومت

  • یونیورسٹیز میں طالبات امتحان دیتے ہوئے

    یونیورسٹیز میں طالبات امتحان دیتے ہوئے

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • صنعاء کا قدیم داخلی دروازہ

    صنعاء کا قدیم داخلی دروازہ

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • مزار شہداء یمن

    مزار شہداء یمن

  • خوبصورت پینٹنگ سے بولتی صنعاء کی دیوار

    خوبصورت پینٹنگ سے بولتی صنعاء کی دیوار

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • عوامی معمولات زندگی

    عوامی معمولات زندگی

  • صنعاء کا ایک پارک صبح کے وقت

    صنعاء کا ایک پارک صبح کے وقت

  • یمنی فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح

    یمنی فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح

  • یمنی بچوں کا روائتی رقص

    یمنی بچوں کا روائتی رقص

  • صنعاء میں ایک کافی شاپ کا منظر

    صنعاء میں ایک کافی شاپ کا منظر

  • صنعاء کی مسجد

    صنعاء کی مسجد

  • صنعاء کا ایک خوبصورت نظارہ

    صنعاء کا ایک خوبصورت نظارہ

اسلام ٹائمز۔ مغربی ایشیاء و جزیرہ نما عرب کے جنوب میں ایک تاریخی ملک واقع ہے جسے "یمن" کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت "صنعاء" ہے۔ یہ ملک زمانہ قدیم سے ہی گنجان آباد اور خدا کی نعمتوں سے مالا مال ہے۔ اس کے حالیہ حدود اربعہ میں متعدد جنگل، کوہستان، صحراء اور پھلوں کے باغات آتے ہیں۔ مأرب ڈیم کی داستان اس کی قدیم کہانیوں میں سے ہے کہ جس کا ذکر تاریخی کُتب میں آیا ہے۔ اُس دوران اس علاقے کو "خوش نصیب عرب وادی" کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس ملک کے پاس دو اہم ساحلی پٹیاں ہیں۔ ایک مغربی ساحل کہ جو بحیرہ احمر کو لگتا ہے اور اور دوسرا جنوبی ساحل کہ جس کا کنارہ بحیرہ عرب سے جا ملتا ہے۔ اس کے علاوہ یمن کے پاس دو سو کے قریب خوبصورت جزیرے ہیں کہ جن میں سے سب سے اہم بحیرہ عرب میں "سقطرہ جزائر" ہیں۔ قدرتی دولت سے مالا مال اور آٹھ سالہ سعودی جارحیت کے بعد وہاں کے لوگ کیسے زندگی کرتے ہیں تصاویر میں ملاحظہ فرمائیں۔
خبر کا کوڈ : 1108462
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Nayyer abbas
Pakistan
یہ سب صحیح ہے
ہماری پیشکش