صنعاء، یمن کا داراحکومت
یونیورسٹیز میں طالبات امتحان دیتے ہوئے
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
صنعاء کا قدیم داخلی دروازہ
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
مزار شہداء یمن
خوبصورت پینٹنگ سے بولتی صنعاء کی دیوار
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
عوامی معمولات زندگی
صنعاء کا ایک پارک صبح کے وقت
یمنی فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح
یمنی بچوں کا روائتی رقص
صنعاء میں ایک کافی شاپ کا منظر
صنعاء کی مسجد
صنعاء کا ایک خوبصورت نظارہ
اسلام ٹائمز۔ مغربی ایشیاء و جزیرہ نما عرب کے جنوب میں ایک تاریخی ملک واقع ہے جسے "یمن" کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت "صنعاء" ہے۔ یہ ملک زمانہ قدیم سے ہی گنجان آباد اور خدا کی نعمتوں سے مالا مال ہے۔ اس کے حالیہ حدود اربعہ میں متعدد جنگل، کوہستان، صحراء اور پھلوں کے باغات آتے ہیں۔ مأرب ڈیم کی داستان اس کی قدیم کہانیوں میں سے ہے کہ جس کا ذکر تاریخی کُتب میں آیا ہے۔ اُس دوران اس علاقے کو "خوش نصیب عرب وادی" کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس ملک کے پاس دو اہم ساحلی پٹیاں ہیں۔ ایک مغربی ساحل کہ جو بحیرہ احمر کو لگتا ہے اور اور دوسرا جنوبی ساحل کہ جس کا کنارہ بحیرہ عرب سے جا ملتا ہے۔ اس کے علاوہ یمن کے پاس دو سو کے قریب خوبصورت جزیرے ہیں کہ جن میں سے سب سے اہم بحیرہ عرب میں "سقطرہ جزائر" ہیں۔ قدرتی دولت سے مالا مال اور آٹھ سالہ سعودی جارحیت کے بعد وہاں کے لوگ کیسے زندگی کرتے ہیں تصاویر میں ملاحظہ فرمائیں۔