0
Thursday 11 Jan 2024 23:55

انٹرنیشنل کورٹ میں غزہ نسل کشی کی تحقیقات کے مناظر

  • اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں پہلی سماعت کے مناظر

    اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں پہلی سماعت کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی عدالت نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت پر آج پہلی سماعت کی۔ یہ سماعت گرینویچ کے مقامی وقت 9:00 بجے شروع ہوئی۔ اس عدالت میں جنوبی افریقہ کے نمائندے نے کہا کہ صیہونی رژیم غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ پالیسیاں لاگو کئے ہوئے ہے۔ اسرائیل نے 1948ء سے فلسطینی عوام کو منظم طور پر بے گھر اور منتشر کیا۔ اسرائیل نے جان بوجھ کر فلسطینیوں کے حق خودارادیت کو دبائے رکھا۔ ہم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے نسل پرستانہ قوانین اور بدلتی پالیسیوں پر تشویش میں مبتلا ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1108510
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش