0
Sunday 7 Apr 2024 16:18

سکردو، یوم القدس ریلی (1)

  • سکردو میں یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    سکردو میں یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

سکردو میں انجمن امامیہ بلتستان کی زیر نگرانی جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے طور پر منایا گیا۔ ریلی کی قیادت ملی تنظیموں کے رہنماؤں اور علمائے کرام نے کی۔ مرکزی عیدگاہ سندوس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہزاروں فرزندان توحید نے سندوس سے یادگار تک القدس ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے پرچم، بینرز، پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جبکہ جگہ جگہ اسرائیلی اور امریکی پرچم سٹرک پر بچھائے گئے تھے، جن کو شرکاء ریلی اپنے پیروں تلے روند کر امریکہ و اسرائیل کیساتھ اظہار برائت کرتے رہے۔ ریلی کے شرکاء امریکہ اور اسرائیل کیخلاف جبکہ حماس، حزب اللہ اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔ فضا کئی گھنٹوں تک مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل اور اسرائیل کے ہمدرد مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
خبر کا کوڈ : 1127339
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش