0
Monday 26 Mar 2012 16:46

اسلام زندہ باد کانفرنس1

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیراہتمام پشاور میں رینگ روڈ موٹر وے چوک پر ''اسلام زندہ آباد کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں جے یو آئی کے کارکنوں نے شرکت کی، اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی اور صوبائی قائدین نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا، جے یو آئی کے قائد نے اپنے خطاب میں حکومت کی امریکہ نواز پالیسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

خبر کا کوڈ : 148151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش