مظاہرین نے وزیر اعظم ہائوس کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے

انتظامیہ کے افسران دھرنے کے منتظمین سے مذاکرات کررہے ہیں

دھرنے میں شریک بچیاں
علماء کی دھرنے میں شرکت
علماء کی دھرنے میں شرکت
حکومت کیخلاف نعرے
وال چاکنگ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے زیراہتمام ملتان میں وزیراعظم ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، اس سے قبل احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ایس پی چوک کینٹ سے شروع ہوئی اور گیلانی ہائوس پہنچنے پر دھرنے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی میں بچوں نے کفن پہنے ہوئے تھے، سکیورٹی کے فرائض امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اراکین نے انجام دئیے، وزیراعظم ہائوس کے سامنے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صاحب یاد رکھین ملتان سے ہم نے آپ کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا، لیکن آج ہمارے اوپر پاکستان کی زمین تنگ کی جا رہی ہے۔