0
Wednesday 18 Apr 2012 19:17

کوئٹہ، خواتین کا احتجاج

اسلام ٹائمز. ہزارہ قبائل کی نسل کشی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ احتجاج کے موقع پر بھرپور نعرہ بازی بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 154499
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش