0
Friday 1 Jun 2012 22:38

ایک سچائی

  • رفتار و گفتار میں سچا ہے مسلماں

    رفتار و گفتار میں سچا ہے مسلماں

  • امام خمینی رہ خطاب کرتے ہوئے

    امام خمینی رہ خطاب کرتے ہوئے

  • امام خمینی رہ خواتین سے خطاب کرتے ہوئے

    امام خمینی رہ خواتین سے خطاب کرتے ہوئے

  • انقلاب کے ابتدای دنوں میں مسلح افواج کے افسران کے ساتھ ایک نشت

    انقلاب کے ابتدای دنوں میں مسلح افواج کے افسران کے ساتھ ایک نشت

  • مختلف ممالک کی شخصیات امام سے ملاقات کرتے ہوئے

    مختلف ممالک کی شخصیات امام سے ملاقات کرتے ہوئے

  • امام کی بچوں سے محبت

    امام کی بچوں سے محبت

  • حسینیہ جماران میں امام رہ علماء کے درمیان

    حسینیہ جماران میں امام رہ علماء کے درمیان

  • امام رہ ملاقات کرتے ہوئے

    امام رہ ملاقات کرتے ہوئے

  • امام اپنے خانوادہ کے ہمراہ

    امام اپنے خانوادہ کے ہمراہ

  • پوتوں کا اپنے دادا سے انداز محبت

    پوتوں کا اپنے دادا سے انداز محبت

  • سادہ عرفانی و اخلاقی نکات کے بیان سے نماز کی اہمیت و عظمت

    سادہ عرفانی و اخلاقی نکات کے بیان سے نماز کی اہمیت و عظمت

  • شہداء کے خانوادہ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے

    شہداء کے خانوادہ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے

  • ضیاءالحق اور دیگر سربراہان مملکت امام رہ کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے

    ضیاءالحق اور دیگر سربراہان مملکت امام رہ کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے

  • حرم حضرت معصومہ س میں ایک مرجع تقلید کے مزار پر

    حرم حضرت معصومہ س میں ایک مرجع تقلید کے مزار پر

  • امام خمینی رہ اور رہبر معظم

    امام خمینی رہ اور رہبر معظم

  • امام رہ کی رحلت کے موقع پر بہشت زہرا کا ایک منظر

    امام رہ کی رحلت کے موقع پر بہشت زہرا کا ایک منظر

  • امام رہ کا جسد مبارک بہشت زہراء پہنچنے پر

    امام رہ کا جسد مبارک بہشت زہراء پہنچنے پر

  • آنکھوں سے دُور جا کے بھی تو دل سے نہ جا سکا

    آنکھوں سے دُور جا کے بھی تو دل سے نہ جا سکا

  • قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت ۔ یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان

    قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت ۔ یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان

اسلام ٹائمز۔ مسلمان جو ایمان کی فضا سے گزر کر عشق و عرفان کی فضا سے آشنا ہوتا ہے تو کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے۔ اسلام اور ایمان معجزے دکھاتا ہے۔ ماضی میں بھی دکھاتا رہا ہے اور آج بھی دکھا رہا ہے۔ سچ ہے ماضی میں ایسے پیکر زیادہ ڈھلتے دکھائی دیتے تھے لیکن گیتی ایمان بانجھ نہیں ہو گئی، اب بھی اعلٰی درجے کے باایمان سپوت عرصہ ظہور میں قدم رکھتے ہیں۔ پیک وحی کے پیغام کی صداقت انہی سپوتوں کے وجود سے تصدیق اور پایہ ثبوت کو پہنچتی ہے۔
امام خمینی رہ کو دنیا زیادہ تر ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی، اولین رہبر اور مرشد اول کے عنوان سے جانتی ہے۔ یہ عنوان بھی درست ہے، لیکن عرفان خمینی کے لیے نہایت ناکافی ہے۔ امام سید روح اللہ الموسوی الخمینی کو جاننے پہچاننے کے لیے کچھ کوشش کی ضرورت ہے۔

استاد مرتضیٰ مطہری اپنے استاد مہربان و دل کشاد سے ملاقات کے بعد واپس آئے تو لوگوں کے سوالات کی بوچھاڑ تھی۔ ایک جواب میں کہنے لگے، ”میں اس سے مل کر آیا ہوں کہ وہ جو کچھ کہتا ہے اس پر ایمان رکھتا ہے۔“ واقعاً ”خمینی“ کی جگہ ”ایمان کی قوت کا ایک مظہر“ لکھ دیا جائے تو صد در صد درست ہوگا۔ ”خمینی“ عصر حاضر میں قوت ایمان کے ایک مظہر کا نام ہے۔ اللہ، رسول اور قرآن پر ایمان، وہی ایمان جو دل کی دنیا بدل دیتا ہے اور جب دل کی دنیا بدلتی ہے تو ”مومن“ ایک دنیا کو بدلنے کی توانائی حاصل کر لیتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 167442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش