0
Tuesday 5 Jun 2012 18:06

جلوس تہنیت

  • ایم ڈبلیو ایم کھارادر یونٹ کے تحت نکالے جانے والے جلوس تہنیت کے مناظر

    ایم ڈبلیو ایم کھارادر یونٹ کے تحت نکالے جانے والے جلوس تہنیت کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کھارادر یونٹ کی جانب سے یوم ولادت باسعادت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ع کی مناسبت سے بڑا امام بارگاہ کھارادر سے جلوس نکالا گیا، جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا واپس بڑا امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوا، جلوس کے شرکاء نعرہ حیدری، نعرہ رسالت، علی کا طرز زندگی منافقت کی موت ہے اور دیگر نعرے لگا رہے تھے۔ جلوس میں سینکڑوں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ جلوس کے شرکاء جب پولیس چوکی کھارادر پہنچے تو وہاں جلوس نے جلسے کی صورت اختیار کی، اس موقع پر مولانا منور علی نقوی اور ایم ڈبلیو ایم ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سیکریٹری جنرل برادر وصی محمد نے شرکائے جلوس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 168429
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش