0
Tuesday 19 Jun 2012 12:03

یکم جولائی تیاریاں

  • قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

    قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

  • قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

    قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

  • قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

    قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

  • قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

    قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریاں

اسلام ٹائمز۔ قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے لاہور میں مختلف مذہبی، سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور باقاعدہ طور پر انہیں یکم جولائی کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہونے والی قرآن و اہل بیت کانفرنسز کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بیداری ملت کے کاروان کی کامیابی کا سہرا بھی الٰہی جوانوں کے سر ہے، جنھوں نے پاکستانی معاشرے میں وحدت کے فروغ اور ملی بیداری میں اہم کردار اد اکیا ہے اور انہی خطوط پر چلتے ہوئے یکم جولائی کو مینار پاکستان پر قرآن و سنت کانفرنس میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 172501
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش