اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کوئٹہ میں عید غدیر کی مناسبت سے ’’ولایت کا صحیح مفہوم اور ہماری زمہ داریاں‘‘ کے عنوان کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ولایت کے حوالے سے طلباء و طالبات نے خوبصورت تقاریر کیں۔