پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں خودکش حملہ
پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں خودکش حملہ
پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں خودکش حملہ
پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں خودکش حملہ
پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں خودکش حملہ
شہداء کی نماز جنازہ
شہداء کی نماز جنازہ
شہداء کی نماز جنازہ
شہداء کی نماز جنازہ
زخمی اسپتال مین زیر علاج
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ قصہ خوانی میں ہونے والے خودکش حملہ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہلال حیدر سمیت 8 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ شہید ہونے والے ہلال حیدر قزلباش کی ان کے دو محافظوں سمیت نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔