0
Monday 12 Nov 2012 13:45

شخصیات

  • کانفرنس میں بیٹھی شخصیات کی تصویری جھلکیاں

    کانفرنس میں بیٹھی شخصیات کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ’’عالمی اتحاد امت کانفرنس‘‘ میں مسلم دنیا کی اسلامی تحریکوں کے مختلف قائدین، دینی اور مذہبی اداروں کی سرکردہ شخصیات، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء، مشائخ اور ملک کی بڑی درس گاہوں کے سجادہ نشینوں اور متعلقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں اس امر کا اعلان کیا گیا کہ امت مسلمہ کی اصلی شناخت اسلام اور صرف اسلام ہے اور یہی ہماری وحدت کی بنیاد اور دنیا اور آخرت میں ہماری کامیابی کی ضامن ہے۔
خبر کا کوڈ : 211202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش