0
Monday 26 Nov 2012 15:29

گلگت جلوس

  • گلگت میں یوم عاشور کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عاشورہ محرم کا جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ مر کزی جلوس مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت سے برآمد ہوا۔ علم، تعزیوں اور ذوالجناح کے جلوس میں ہزاروں عزاداروں نے سینہ زنی کی۔ جلوس عزا اپنے مقررہ راستوں صدر بازار، راجہ بازار سے ہوتا ہوا مومن بازار پہنچا جہاں پر امام جمعہ و الجماعت سید راحت حسین الحسینی کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی جس کے بعد زنجیر زنی کی گئی۔ بعد ازاں جلوس ہسپتال چوک، سول سیکریٹریٹ اور خزانہ روڈ سے ہوتا ہوا واپس مرکزی جامع امامیہ مسجد پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لئے پولیس اور گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے دستے تعینات کئے گئے تھے جبکہ ہیلی کاپٹر سے جلوس عزاء کی فضائی نگرانی بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 215313
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش