0
Monday 25 Nov 2013 19:22

پریس کانفرنس

  • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس یو سی کی اہم پریس کانفرنس

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس یو سی کی اہم پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سانحہ راولپنڈی کے حوالہ سے اسلام آباد ہوٹل میں اہم پریس کانفرنس کی گئی۔ پریس کانفرنس میں ایس یو سی کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس میں کئے جانے والے اہم فیصلہ جات کی روشنی میں سانحہ راولپنڈی اور دیگر معاملات پر قومی موقف پیش کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی حق ہے ہماری شہری آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ ملکی آئین کے مطابق ہمیں عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن قابل قبول نہیں، عوام عزاداری سید الشہداء بھر پور طریقہ سے جاری رکھیں کیونکہ عزاداری ظلم کے خلاف احتجاج اور مظلوم کی حمایت کی تحریک ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی اور صوبائی صدور بھی شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ : 324532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش