0
Wednesday 25 Dec 2013 03:05

جلوس دھماکہ

  • کراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) کے مرکزی جلوس کے روٹ پر دھماکہ

    کراچی، چہلم شہدائے کربلا (ع) کے مرکزی جلوس کے روٹ پر دھماکہ

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں چہلم شہدائے کربلا (ع) کے مرکزی جلوس کے دوران نمازِ ظہرین کیلئے صفیں بچھائی جا رہی تھیں کہ سخت سکیورٹی کے باوجود ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز پلازہ نزد مسجد و امام بارگاہ علی رضا کے قریب دھماکہ ہوا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جو بجلی کے کٹے ہوئے کھمبے کے اندر نصب کیا گیا تھا۔ دھماکہ سے کچھ دیر بعد ہی چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس نے وہاں سے گزرنا تھا۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید صادق رضا تقوی نے دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی سخت سکیورٹی کے دعویٰ کے باوجود چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کے روٹ پر دھماکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکہ ثابت کرتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ ایجنسیز کے اندر کالی بھیڑیں موجود ہیں جو اسلام و پاکستان دشمن کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ کی سرپرستی و پشت پناہی کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی بقاء و سلامتی کیلئے ان حساس اداروں سے کالی بھیڑوں کا جلد از جلد خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ : 334039
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش