وزیراعظم پاکستان کے خارجہ امور کے مشیر کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے گذشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی، اس ملاقات میں سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خیر سگالی، دوستانہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماوں نے توقع ظاہر کی کہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے دورہ ایران سے تعاون و ترقی کے کئی پہلوؤں پر بات آگے بڑھے گی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان اگلے ماہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔