اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے دوران ایس یو سی شعبہ خواتین کی لبیک یا غزہ ریلی

اسلام ٹائمز۔ غزہ میں مظلوم بچوں، بوڑھوں اور خواتین سمیت فلسطینیوں کیخلاف جاری اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت کیخلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے موسلا دھار بارش کے باوجود اقوام متحدہ کے آفس سرینا ہوٹل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، مولانا غلام قاسم جعفری ضلعی صدر راولپنڈی، ملک تنویر عباس، قائم مقام ضلعی صدر اسلام آباد، سیکرٹری تحصیل ٹیکسلا اعجاز نقوی اور مولانا فرحت عباس جوادی نے کی۔