0
Monday 20 Apr 2015 02:57

پارا چنار کھلی کچہری

  • پولیٹیکل ایجنٹ امجد علی خان کی جانب سے پارا چنار میں کھلی کچہری

    پولیٹیکل ایجنٹ امجد علی خان کی جانب سے پارا چنار میں کھلی کچہری

اسلام ٹائمز۔ پارا چنار میں پولیٹیکل ایجنٹ امجد علی خان کی طرف سے آفیسر کلب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ممبر قومی اسمبلی ساجد حسین طوری، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ شاہد علی خان، تحصیلدار محمد نصیر، تحصیلدار جاوید آفریدی اور تمام سرکاری محکموں کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ جن میں ہیلتھ، ایجوکیشن، سی اینڈ ڈبلیو، پبلک ہیلتھ، میونسپل کمیٹی، جنگلات، ایف ڈی پی جی سی کے اہلکار شامل تھے۔ سینکڑوں سائلین نے پولیٹیکل ایجنٹ کو اپنے مسائل پیش کیے، جن کے متعلق موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے، جبکہ درجنوں درخواستوں پر مختلف سرکاری محکموں سے جواب طلبی بھی کی گئی۔ معذوروں کو ویل چیئر اور مستحق افراد کو خصوصی فنڈ سے مالی امداد بھی فراہم کی گئی۔ پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ تیس سالوں میں یہ کسی بھی پولیٹیکل ایجنٹ کی پارا چنار میں پہلی کھلی عوامی کچہری تھی۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں کی جانب سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ ایسی کھلی کچہری کا وقتاً فوقتاً انعقاد کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 455531
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش