0
Sunday 12 Jul 2015 18:40

عبدالحکیم، مشترکہ القدس ریلی

  • عبدالحکیم، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام مشترکہ القدس ریلی

    عبدالحکیم، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام مشترکہ القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام یوم القدس کے موقع پر نماز جمعہ کے بعد القدس ریلی نکالی گئی، القدس ریلی دربار گیٹ سے غوثیہ چوک عبدالحکیم تک نکالی گئی، ریلی میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ریلی کی قیادت یونٹ صدر ذیشان حیدر نے کی، ریلی کے شرکاء نے مردہ باد امریکہ و اسرائیل، بیت المقدس کی آزادی تک جنگ رہے گی، کے پلے کارڈذ اٹھا رکھے تھے۔ غوثیہ چوک عبدالحکیم میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ثقلین عباس رضی کا کہنا تھا کہ امریکہ و اسرائیل پوری دنیا میں ظلم کی پشت پناہی کرتے ہیں، بیت المقدس پر بھی اسرائیل جیسے ناسور کا غاصبانہ قبضہ ہے اور وہ وقت دور نہیں جب بیت المقدس آزاد ہوگا اور اسرائیل کا ناپاک وجود اس دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ ریلی میں علامہ حافظ جان محمد، علامہ سید اظہر رضوی، وسیم حسن ایڈووکیٹ، مختار حسین، جواد حیدر جوئیہ اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پر شرکاء نے امریکہ و اسرائیل کا پرچم نذر آتش کیا۔
خبر کا کوڈ : 473330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش